میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا

شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا

جرات ڈیسک
منگل, ۴ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا، جاپانی حکومت نے میزائل کی جاپان کی طرف بڑھنے کی وارننگ جاری کی تھی۔2017 کے بعد پہلی مرتبہ شمالی کوریا نے جاپان کی حدود میں میزائل داغا ہے، درمیانے درجے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل جاپان کے مشرق میں سمندر میں گرا، جاپانی وزیراعظم نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے وحشیانہ اقدام کی سختی سے مذمت کرتے ہیں۔ میزائل تجربے کے دوران جاپان میں ٹرینوں کی آمدورفت معطل کر دی گئی تھی، جاپانی حکام کے مطابق شمالی کوریا نے شاید بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جاپانی وزیراعظم ومیو کیشیدا نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں