میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عوامی مقبولیت ،عمران خان ، نوازلیگی رہنماؤں میں معمولی فرق رہ گیا

عوامی مقبولیت ،عمران خان ، نوازلیگی رہنماؤں میں معمولی فرق رہ گیا

ویب ڈیسک
جمعه, ۴ ستمبر ۲۰۲۰

عوامی مقبولیت میں عمران خان اور (ن) لیگ کے رہنماؤں میں معمولی فرق رہ گیا۔گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق ملک بھر سے عمران خان کیلئے 54 فیصد افراد کی مثبت رائے آئی

شیئر کریں

عوامی مقبولیت میں عمران خان اور (ن) لیگ کے رہنماؤں میں معمولی فرق رہ گیا۔گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق ملک بھر سے عمران خان کیلئے 54 فیصد افراد کی مثبت رائے آئی ، نواز شریف اور شہباز شریف کیلئے 51 ،51 فیصد افراد کی مثبت رائے سامنے آئی۔ سروے کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اس دوڑ میں تیسرے نمبر پر ہیں جن کے لیے 32 فیصد افراد نے اچھے جذبات کا اظہار کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں