میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکومت کافیٹف بل منظور کرانے کا فیصلہ ، سات ستمبر کو قومی اسمبلی اجلاس طلب

حکومت کافیٹف بل منظور کرانے کا فیصلہ ، سات ستمبر کو قومی اسمبلی اجلاس طلب

ویب ڈیسک
جمعه, ۴ ستمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

حکومت نے ایف اے ٹی ایف اور زیرالتوا بل پاس کرانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے قومی اسمبلی کااجلاس 7ستمبر کو طلب کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایف اے ٹی ایف اور زیرالتوابل ہر صورت پاس کرانے کا فیصلہ کرلیا، ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کااجلاس 7ستمبرکی شام 4بجے طلب کرلیا ،پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق حکومتی واتحادی اراکین کی حاضری یقینی بنانے کیلئے رابطے جاری ہیں اور اس سلسلے میں قومی اسمبلی کے چیف وہپ عامرڈوگر نے حکومتی واتحادی اراکین سے رابطے کرکے اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں