میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی

ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی

ویب ڈیسک
بدھ, ۴ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

کراچی کاروباری ہفتے کے تیسرے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 20پیسے کمی ہوئی ہے ۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.60روپے میں فروخت ہوا۔اسی طرح انٹر بینک میں ڈالر 156.55روپے میں فروخت ہورہا ہے ۔ گذشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.80روپے میں فروخت ہوا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں