میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں 12 سے 14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے جینامحال

کراچی میں 12 سے 14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے جینامحال

ویب ڈیسک
منگل, ۴ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

شدیدگرمی میں بجلی کا سنگین بحران، طلب اوررسدمیں فرق کے باعث کراچی میں بارہ سے چودہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے جینامحال کردیا، کئی مقامات پر شہری احتجاجا سڑکوں پر نکل آئے ، پانی کا بحران بھی سنگین ہوگیا ۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی چار سے چھ گھنٹے تک بجلی بندرہنامعمول بن گیا ۔ کوئٹہ میں بارہ اوربلوچستان کے دیہات اٹھارگھنٹے تک بجلی کوترس گئے ۔ خیبرپختونخوا کے شہروں میں دس اور دیہات میں سولہ گھنٹے تک لوڈشیڈنگ پرشہری عاجزآگئے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں