میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امریکا کا یوم آزادی  بدھ کو منایا جائے گا

امریکا کا یوم آزادی بدھ کو منایا جائے گا

جرات ڈیسک
منگل, ۴ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

امریکا کا یوم آزادی  بدھ کو منایا جائے گا،2019ء کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ریکارڈ 29لاکھ افراد سفر کرکے تعطیل کا مزہ لے رہے ہیں۔ سن دوہزار انیس کے مقابلے میں دو ہزار پروازیں کم آپریٹ ہونے کے باوجود اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کا ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرنا ریکارڈ ہے۔ واضح رہے کہ 4 جولائی 1776 کو امریکا نے برطانوی تسلط سے آزادی حاصل کی تھی۔ امریکا آبائی باشندوں کے علاوہ ہجرت کرکے آنے والوں کا ملک ہے، جہاں پر اکثریت ان افراد کی ہے جو دوسرے ممالک سے ہجرت کرکے یہاں آباد ہوئے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں