میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
واشنگٹن میں دھماکوں کے بعد فرار مشتبہ شخص کی تصاویر جاری

واشنگٹن میں دھماکوں کے بعد فرار مشتبہ شخص کی تصاویر جاری

جرات ڈیسک
منگل, ۴ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں دھماکوں کے بعد فرار مشتبہ شخص کی تصاویر جاری کر دی گئیں۔ پولیس کے مطابق ملزم نے تقریبا 15 منٹ میں ایک اے ٹی ایم اور 2 اسٹورز پر دھماکے کیے تھے۔ پولیس نے بتایا کہ ان دھماکوں میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا تھا، دھماکوں کے وقت اسٹور بند تھے۔ پولیس نے کہا کہ مشتبہ شخص دھماکوں کے بعد فرار ہو گیا تھا جس کی تلاش جاری ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں