میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
طالبان نے امریکی فوج کی 700 گاڑیوں، گولہ بارود پر قبضہ کرلیا

طالبان نے امریکی فوج کی 700 گاڑیوں، گولہ بارود پر قبضہ کرلیا

ویب ڈیسک
اتوار, ۴ جولائی ۲۰۲۱

شیئر کریں

طالبان نے امریکی فوج کی چھوڑی 700 گاڑیوں اور گولہ بارود پر قبضہ کرلیا، طالبان کے قبضے میں اس سے زائد امریکی گاڑیاں ہوسکتی ہیں ،700 سے زائد گاڑیوں کا تخمینہ ان ویڈیوز کی بنیاد پر لگایا گیا جو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کیمطابق طالبان نے صرف جون کے مہینے میں 715 امریکی گاڑیاں تحویل میں لیں۔طالبان نے آرمرڈ پرسونل کیریئر گاڑیوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر ویڈیوز شیئر کردیں، ان گاڑیوں پر سوار ہو کر طالبان افغانستان کے مزید علاقوں میں اپنا اقتدار مستحکم کریں گے۔قبضے میں لیے گئے سامان میں ہموی، ٹرکس، آرٹلری گنز اور اسالٹ رائفلز شامل ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں