میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لیاری ایکسپریس وے ،پانی چوری کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

لیاری ایکسپریس وے ،پانی چوری کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

ویب ڈیسک
منگل, ۴ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی میں لیاری ایکسپریس وے کے نیچے سے پانی چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا رینجرز اور واٹر کارپوریشن نے آپریشن کے دوران درجنوں کنکشنز کاٹ دیئے آپریشن انچارج واٹر کارپوریشن کے مطابق لیاری جانے والی بڑی لائن سے پانی چوری کیا جارہا تھا، کئی فٹ کھدائی کرکے پانی چوری کا سسٹم قائم کیا گیا تھا پانی چوری کا یہ نیٹ ورک مافیا سرغنہ شکیل مہر چلارہا تھا، پانی چوری کرکے سائٹ ایریا میں فروخت کیا جارہا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں