میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ننھی اشیا کی مدد سے انسانی زندگی کی منظر کشی

ننھی اشیا کی مدد سے انسانی زندگی کی منظر کشی

ویب ڈیسک
اتوار, ۴ جون ۲۰۲۳

شیئر کریں

ہنگری سے تعلق رکھنے والے ایک فوٹوگرافر اور فنکار نے چھوٹی چھوٹی اشیا کی مدد سے ایک ماڈل تیار کیا ہے۔ اس ماڈل میں انسانوں نما کھلونے اور دیگر اشیا کو روز مرہ معمولات کی منظر کشی کیلئے استعمال کیا گیا ہے۔پیٹر سیکواری نے ’ٹنی ویسٹ لینڈ‘ نامی اس پروجیکٹ کو بنانے میں 5 سال صرف کیے ہیں۔ اس سیٹ اَپ میں عام طور پر خوراک اور ردی کی ٹوکری کا استعمال ہوا ہے۔ درجہ ذیل میں اْن کے فن کے بہترین نمونے کی چند تصاویر قارئین کیلئے پیش کی جارہی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں