میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں شرکت کی خواہش ظاہر کردی

ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں شرکت کی خواہش ظاہر کردی

ویب ڈیسک
هفته, ۴ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں شرکت کی خواہش ظاہر کردی۔راشد خان نے لاہور قلندرز کی جیت کا جشن مناتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا کہ کیا شاندار کھیل ہوا، بھرپور سپورٹ کرنے والے کراؤڈ کا شکریہ۔ ڈیوڈ وارنر نے جواب دیا کہ میں کب کھیل سکتا ہوں۔یاد رہے کہ گزشتہ سال دورہ پاکستان میں بھی ڈیوڈ وارنر نے کہا تھا کہ پی ایس ایل میں شرکت کرنا چاہتا ہوں مگر انٹرنیشنل مصروفیات آڑے آجاتی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں