میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ مہنگی

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ مہنگی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۴ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے کراچی کے لیے ایک مرتبہ پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ جنوری تا مارچ 2023 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔نیپرا نے ایک ہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دو بار بجلی مہنگی کی ہے جہاں اس سے قبل پہلے وفاق اور اب کے۔الیکٹرک کی درخواست پر بجلی مہنگی کی گئی۔اس سے قبل جنوری تا مارچ 2023 کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 25 پیسے مہنگی کی گئی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں