میراضمیرمو جودہ حالات میں کام کرنے کی اجازت نہیں دیتا ، سرفراز بگٹی
منتظم
جمعرات, ۴ جنوری ۲۰۱۸
شیئر کریں
کوئٹہ (بیورورپورٹ) سابق وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے گورنر بلوچستان کے نام لکھے گئے استعفیٰ کا متن میں کہا گیا ہے کہ میراضمیر مو جودہ حکومت جوتنازعات کا شکار ہوکر بلوچستان کے عوام میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے میں کام کر نے کی اجازت نہیں دیتا، لہذا وہ صوبائی وزیر برائے داخلہ و قبائلی امور ،جیل خانہ جات اور پی ڈی ایم سے استعفیٰ دیتے ہیں ۔