میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان کی مزید سات مقدمات میں گرفتاری

عمران خان کی مزید سات مقدمات میں گرفتاری

ویب ڈیسک
منگل, ۳ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کومزید 7 مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا بانی پی ٹی آئی کی 28 ستمبر، 5 اکتوبر اور 24 نومبر کے 7 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گء انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔عدالت نے بانء پی ٹی آئی کو تمام مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاسماعت کے دوران پراسیکیوشن نے 7 نئے کیس میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا نہیں کی۔جن 7 کیسز میں بانء پی ٹی آئی کی گرفتاری ڈالی گئی ہے ان میں بھی انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں