میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ملتان میں ڈسٹرکٹ جیل انتظامیہ نے مفتی قوی کو لینے سے انکار کردیا

ملتان میں ڈسٹرکٹ جیل انتظامیہ نے مفتی قوی کو لینے سے انکار کردیا

ویب ڈیسک
جمعه, ۳ نومبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

ملتان(بیورورپورٹ) قندیل بلوچ قتل کیس ملتان میں ڈسٹرکٹ جیل انتظامیہ نے مفتی قوی کو لینے سے انکار کردیا۔ پیشی پر عدالت نے مفتی قوی کو جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل منتقل کیا تھا۔جیل انتظامیہ کے مطابق جیل میں قندیل کا بھائی وسیم جس نے قندیل کا گلا دبایا تھا اس کے ساتھ ساتھ ہائی پروفائل ملزمان موجود ہیں جس کی وجہ سے مفتی قوی کو اسی جیل میں رکھنا خطرناک ہوسکتا ہے۔ جیل انتظامیہ نے انہیں باقاعدہ جیل میں رکھنے کا عمل ہی شروع نہیں کیا تھا۔ ترجمان کا کہنا ہے مفتی عبدالقوی کو پولیس کی بھاری نفری میں ڈسٹرکٹ جیل سے سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں