میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حادثے میں ہلاک و زخمی ہونیوالوں کے نام

حادثے میں ہلاک و زخمی ہونیوالوں کے نام

منتظم
جمعرات, ۳ نومبر ۲۰۱۶

شیئر کریں

لانڈھی میں ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں 50سالہ اللہ ڈینو ‘ 9سالہ مریم ‘ 50سالہ نوید ‘ 32سالہ محمد شفیق ‘ 41سالہ وحید اللہ ‘ 32سالہ عمران الرحمان ‘ 55سالہ بلال ‘ 40سالہ علی مرتضیٰ‘7سالہ مدثر ‘ 40سالہ رشیدہ بی بی ‘ 5سالہ سکینہ ‘ 5سالہ زارا ‘ 36سالہ فیاض ‘ 44سالہ عبدالکریم ‘ 35سالہ فہمیدہ ‘ 52سالہ رضیہ اور دیگر شامل ہیں ۔ ٹرین حادثے میں زخمی ہونے والوں میں 40 سالہ عبدالغفار ‘ 50 سالہ عالیہ ‘ 13سالہ نوید ‘ 50 سالہ ثریا‘ 40سالہ شاہ نواز ‘ 45 سالہ محمد حسین ‘ 16 سالہ اعجاز ‘ 16سالہ عصمہ ‘ 45 سالہ ثریا طاہر ‘ 5 سالہ ملائکہ ‘ 5سالہ علی ‘30 سالہ ابرار 30 سالہ شہزاد ‘ 30سالہ یاسر ‘ 38 سالہ غلام یاسر ‘ 30 سالہ واحد علی ‘ 35 سالہ فیاض ‘ 30 سالہ وحید ‘ 20 سالہ اقبال ‘ 50 سالہ عبدالحفیظ ‘ 18سالہ درشن ‘ 19 سالہ نوید ‘ 45 سالہ مقصودہ بی بی ‘ 40 سالہ غلام شبیر ‘ 40 سالہ زوار ‘ 40 سالہ منضور ‘ 45 سالہ محمد رفیع ‘ 26 سالہ سعیدہ مائی ‘ 24 سالہ ثناء‘ 28 سالہ غےاض ‘ 38سالہ عبداللہ ‘ 5سالہ وقاص ‘ 40 سالہ عبداللہ ‘ 8 سالہ رمیز ‘ 8 مہویش ‘ 40 سالہ پروین ‘ 51 سالہ ہاجرہ ‘50 سالہ صائب ‘ 60 سالہ اللہ بچایا ‘ 5سالہ رضوان ‘ 5سالہ محمد منشاء30 سالہ محمد ایاز 26 سالہ اکبر نواز 35سالہ امتیاز ‘ 26سالہ نواب ‘ 26سالہ عزیزہ ‘ 35 سالہ محمد سلیم ‘ 60سالہ سرور شاہ ‘ 7سالہ علی ‘ 35سالہ کلثوم ‘ 5سالہ فیض 12سالہ حماد ‘ سمیت 65 زخمی شامل ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں