میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعلیٰ سندھ کا سگنلز پر ٹریفک جام کا نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ کا سگنلز پر ٹریفک جام کا نوٹس

ویب ڈیسک
منگل, ۳ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں سگنلز پر ٹریفک جام کا نوٹس لے لیا ہے ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ٹریفک پولیس کو فوری طور پر ٹریفک بحال کرنے کی ہدایت جاری کی ہے ۔وزیراعلیٰ سندھ نے ضلع پولیس کو ٹریفک پولیس کی ٹریفک بحالی میں مدد کرنے کی بھی ہدایت کی ہے ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز شہر میں وقفے وقفے سے بارش کے باعث ٹریفک جام سے شہریوں کو سخت مشکل کا سامنا کرنا پڑا، جس کا وزیراعلیٰ سندھ نے فوری طور پر نوٹس لیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں