میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، ڈائریکٹر جلیس احمد کے وسطی میں بیٹر مقرر

سندھ بلڈنگ، ڈائریکٹر جلیس احمد کے وسطی میں بیٹر مقرر

ویب ڈیسک
بدھ, ۳ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ڈائریکٹر جنرل عبدالرشید سولنگی نے چہرے تبدیل کرکے سسٹم مافیا کا نیٹ ورک قائم کررکھا ہے ، جو غیرقانونی آمدن سے کروڑوں روپے کی آمدن کا ذریعہ بنا ہوا ہے ، اس وقت ڈائریکٹر ظہیر کی جگہ جلیس احمد کی ضلع وسطی میں تعیناتی کے بعد سسٹم ہمیشہ کی طرح مضبوط اورتوانا ہے ، موجودہ ڈائریکٹر ضلع وسطی نے وصولی کیلئے اپنے بیٹر مقرر کررکھے ہیں ، ناظم آباد نمبر 5 ، بلاک ای پلاٹ نمبر 21/6 ،7/4 اور7/9 پر خلاف ضابطہ تعمیرات منظم انداز میں جاری ہے ، ذرائع کے مطابق 21/6 کی چوتھی منزل کا کام آخری مرحلے میں داخل ہے جبکہ 7/4 کی تیسری منزل تیار ہورہی ہے اور 7/9 پر کمرشل پورشن کی دوسری منزل کی تعمیر جاری ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں