میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سویلین کاٹرائل، فوجی عدالتوں سے متعلق اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

سویلین کاٹرائل، فوجی عدالتوں سے متعلق اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

ویب ڈیسک
بدھ, ۳ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا جو کیس کی سماعت 8 جولائی کو کرے گا۔بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس شاہد بلال بینچ شامل ہیں۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں