میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، ڈی جی سسٹم نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی رکوادی

سندھ بلڈنگ، ڈی جی سسٹم نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی رکوادی

ویب ڈیسک
پیر, ۳ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

ؓڈائریکٹر جنرل عبدالرشید سولنگی کی عدالتی حکم عدولی سے متعلق پردہ فاش ہوا ہے ، ڈی جی سسٹم منظم انداز میں غیرقانونی تعمیرات کروانے اور ان کے خلاف ہونے والی قانونی کارروائی کو رکوانے کیلئے اختیارات کا ناجائز استعما کررہا ہے ، ذرائع کے مطابق حیدرآباد کالونی جمیل روڈ پر رہائشی پلاٹ نمبر 100/2پر کمرشل تعمیرات کو منہدم کرنے کیلئے 20 مارچ 2024 ء سے نوٹس جاری ہے ، تنگ گلیوں میں بغیر نقشہ منظوری خلاف ضابطہ تعمیرات کے خلاف کارروائی رکوادی گئی ہے ،جس میں ڈائریکٹر آصف رضوی کا اہم کردار ہے ، اطلاعات ہیں کہ موصوف نے ڈائریکٹر جنرل کی ایماء پر غیرقانونی تعمیرات کی انہدامی کارروائی پر عمل رکواکر اسے غیر قانونی تعمیرات کی اجازت دے رکھی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں