میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فضل الرحمان، جاوید ہاشمی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

فضل الرحمان، جاوید ہاشمی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک
پیر, ۳ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان سے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے ملاقات کی۔مولانا فضل الرحمان کی خواہش پر جاوید ہاشمی نے ان کے گھر جاکر ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں جمعیت علماء اسلام کے دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔واضح رہے کہ الیکشن کے بعد جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں