میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان کے ناپاک بیان پرگلی گلی احتجاج کریں، آصف زرداری

عمران خان کے ناپاک بیان پرگلی گلی احتجاج کریں، آصف زرداری

ویب ڈیسک
جمعه, ۳ جون ۲۰۲۲

شیئر کریں

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان دنیا میں اقتدار ہی سب کچھ نہیں ہوتا ، بہادر بنو اور اپنے پاؤں پر کھڑے ہوکر سیاست کرنا اب سیکھ لو۔ اپنے بیان میںانہوںنے کہاکہ کوئی بھی پاکستانی اس ملک کے ٹکرے کرنے کی بات نہیں کرسکتا، یہ زبان ایک پاکستانی کی نہیں بلکہ مودی کی ہے۔ عمران خان نے کہاکہ عمران خان دنیا میں اقتدار ہی سب کچھ نہیں ہوتا ، بہادر بنو اور اپنے پاؤں پر کھڑے ہوکر سیاست کرنا اب سیکھ لو،اس ملک کے تین ٹکرے کرنے کی خواہش ہمارے اور ہماری نسلوں کے جیتے جی نہیں ہوسکتی، انشاء اللہ پاکستان تا قیامت آباد رہے گا۔ سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کو ہدایت کی کہ عمران خان کے ناپاک بیان پر گلی گلی احتجاج کریں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں