میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے بھارتی سرحد پر پہنچا دیے

چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے بھارتی سرحد پر پہنچا دیے

ویب ڈیسک
بدھ, ۳ جون ۲۰۲۰

شیئر کریں

چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں بھرتی سرحد کے قریب پہنچا دیے ہیں۔چینی اور بھارتی فوج میں ایک بار پھر دوبدو جھڑپ ہوئی۔چینی فوج سے مار کھانے والے بھارتی فوجیوں کی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔سویڈن میں جنگی امور کے ماہراشوق سیوین نے اپنی ہی مودی سرکار کو آئینہ دکھایا۔بھارتی پروفیسر نے بھی زخمی بھارتی فوجیوں کی تصویریں شیئر کی اور کہا کہ بھارتی فوجیوں کی پٹائی پر مودی خاموش کیوں ہے۔اشوک نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ بھارتی میڈیا اس پر سرجیکل سٹرائیک کا مطالبہ کیوں نہیں کر رہا۔موہن بھگت کی آر ایس آرمی کہاں ہے؟۔ لداخ اور سکم سمیت لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر عسکری سرگرمیوں میں اضافہ ہوگیا۔چینی فوج نے لداخ کے ؤ مشرقی علاقے میں بھاری ہتھیار سرحد پر پہنچا دیے ہیں۔چینی فضائیہ نے بھی لداخ کے قریب اپنے ایئر بس میں توسیع کردی اور لڑاکا طیارے وہاں پہنچا دیے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں