میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
غزہ میں بین الاقوامی امدادی تنظیم کا کام روکنے کا فیصلہ

غزہ میں بین الاقوامی امدادی تنظیم کا کام روکنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
منگل, ۳ فروری ۲۰۲۶

شیئر کریں

ڈاکٹر زودآؤٹ بارڈرز کی امدادی سرگرمیوں کو ختم کردیں گے، صیہونی ریاست
امدادی تنظیموں کو غزہ میں کام کرنے کیلئے کارکنوں کی فہرست دینا لازمی ہے، حکام

صیہونی ریاست نے غزہ میں متحرک بین الاقوامی امدادی تنظیم کا کام روکنے کا فیصلہ کر لیا۔خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر زودآؤٹ بارڈرز کی امدادی سرگرمیوں کو ختم کردیں گے، تنظیم اپنے کارکنوں کی فہرست دینے میں ناکام رہا رہی۔صیہونی ریاست کا مزید کہنا ہے کہ امدادی تنظیموں کو غزہ میں کام کرنے کیلئے کارکنوں کی فہرست دینا لازمی ہے۔دوسری جانب بین الاقوامی امدادی تنظیم نے اسرائیلی اقدام کو مظلوم فلسطینیوں کی امداد میں رکاوٹ ڈالنے کا بہانہ قرار دیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں