میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کرونا وائرس کی تشخیصی کٹس پاکستان پہنچ گئیں

کرونا وائرس کی تشخیصی کٹس پاکستان پہنچ گئیں

ویب ڈیسک
پیر, ۳ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

کرونا وائرس کی تشخیصی کٹس پاکستان پہنچ گئیں۔ ذرائع نے بتایاکہ کرونا ٹیسٹنگ کٹس گذشتہ رات چین سے اسلام آباد پہنچیں، قومی ادارہ صحت میں پیر سے کرونا کے تشخیصی ٹیسٹ ممکن ہو سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں کرونا کے تشخیصی ٹیسٹ قومی ادارہ صحت میں کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ دوسرے مرحلے میں لاہور، کراچی میں کرونا ٹیسٹ کی سہولت دستیاب ہو گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں