میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہم جنس پرست خواتین پر مبنی متنازع پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری

ہم جنس پرست خواتین پر مبنی متنازع پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری

جرات ڈیسک
منگل, ۳ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

خواتین کی ہم جنس پرستی پر مبنی متنازع پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ فلم ‘بھیتر: اے لو اسٹوری’ کے ہدایت کار مظہر معین ہیں جبکہ اسے ماہر کمال نے تحریری شکل دی ہے۔ خواتین کی ہم جنس پرستی کے گرد گھومتی فلم کی کاسٹ میں جویریہ عباسی، منال صدیقی، زوہیب بخش اور عثمان چودھری شامل ہیں۔ فلم کا مرکزی کردار بھیتر نامی ایک ہندو عورت ہے جس کی اپنی ہم جنس عورتوں میں دلچسپی دکھائی گئی ہے۔مختصر سے ٹیزر میں دو عورتوں کے درمیان محبت کے منظر کو نہایت بے باکی کے ساتھ فلمایا گیا ہے جو فلم کو ریلیز سے قبل ہی مشکل میں ڈال سکتا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں