میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وکرات میسی نے اداکاری کو چھوڑنے کا کرنے کا فیصلہ کرلی

وکرات میسی نے اداکاری کو چھوڑنے کا کرنے کا فیصلہ کرلی

Author One
پیر, ۲ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار وکرانت میسی نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

وکرانت میسی نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ مزید دو فملمیں کرنے کے بعد اداکاری کو خیر آباد کہہ دیں گے۔

اداکار نے لکھا کہ ہیلو، میرے پچھلے کچھ سال غیر معمولی رہے ہیں اس دوران ایک اداکار کے طور ہر میرا سفر دلچسپ رہا ہے، جس کے لیے میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

وکرانت میسی نے مزیدکہا کہ جیسے جیسے میں آگے بڑھتا ہوں تو مجھے احساس ہوتا ہے کہ یہ وقت ایک شوہر، باپ اور ایک بیٹے کے طور پر گھر واپس جانے کا ہے-

آنے والے سال 2025 میں ہم آخری بار ملیں گے، جب تک کہ وقت صحیح نہ آجائے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں