میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جعلی کرنسی چلانے والی خاتون گرفتار

جعلی کرنسی چلانے والی خاتون گرفتار

ویب ڈیسک
بدھ, ۲ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

ابراہیم حیدری پولیس نے کورنگی کراسنگ مارکیٹ میں جعلی کرنسی چلانے والی مشکوک خاتون کوگرفتارکرلیا۔پولیس نے کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں کارروائی کی۔گرفتار خاتون کے قبضے سے جعلی نوٹ برآمد ہوئے ہیں۔ملزمہ سے نوٹوں کے متعلق پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔گرفتار خاتون جعلی نوٹوں سے مارکیٹ میں خریداری کر رہی تھی۔ ابراہیم حیدری پولیس کی جانب سے ملزمہ مختاراں کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں