سوتی رہتی ہے……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
جمعرات, ۲ نومبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
اوڑھ کر مفلسی کی چادر کو
میری تقدیر سوتی رہتی ہے
دیکھ کر خواب جاگتا ہوں میں
اور تعبیر سوتی رہتی ہے
شیئر کریں
اوڑھ کر مفلسی کی چادر کو
میری تقدیر سوتی رہتی ہے
دیکھ کر خواب جاگتا ہوں میں
اور تعبیر سوتی رہتی ہے