میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مواخذے کی تحریک بغاوت ، امریکی عوام کے حقوق چھیننے کا حربہ ہے ،ٹرمپ

مواخذے کی تحریک بغاوت ، امریکی عوام کے حقوق چھیننے کا حربہ ہے ،ٹرمپ

ویب ڈیسک
بدھ, ۲ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مواخذے کی تحریک کو بغاوت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ امریکی عوام کے حقوق کو چھیننے کا ایک حربہ ہے ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہر روز سیکھ کر اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ جو کچھ ہو رہا ہے وہ مواخذہ نہیں، امریکی صدرٹرمپ نے لکھا کہ مواخذے کا مقصد لوگوں کی طاقت، وو ٹ اور آزادی کوچھیننا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ مواخذے سے دوسری ترمیم، مذہب، فوج، سرحدی دیوار کا حق امریکی عوام سے غصب کرنے کے مترادف ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں