میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر غیر معینہ مدت تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر غیر معینہ مدت تک ملتوی

ویب ڈیسک
بدھ, ۲ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

قومی اسمبلی کا اجلاس سید فخر امام کی سربراہی میں 38منٹ تاخیر سے شروع ہوا۔کارروائی شروع ہوتے ہی شہناز بلوچ نے کورم کی نشاندہی کردی،کور م مکمل نہ ہونے پر اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیاگیا۔بدھ کو قومی اسمبلی کا اجلاس پینل آف چیئرپرسن سید فخر امام کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاوس میں 38منٹ تاخیر سے شروع ہوا اجلاس کی کارروائی شروع ہوتے ہی شہناز بلوچ نے کورم کی نشاندہی کر دی۔ کورم مکمل نہ ہونے پر اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیاگیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں