پیر الٰہی بخش کالونی غیرقانونی تعمیراتی مافیا کی جنت میں تبدیل
ویب ڈیسک
بدھ, ۲ ستمبر ۲۰۲۰
شیئر کریں
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سپریم کورٹ کے احکامات سمیت ریاستی عملداری سے باہر و رکاوٹ بن گئی کرپٹ و راشی مافیا تمام تر قوانین و عہدوں سے بالاتر جمشید زون کے افسران و اہلکار کروڑوں/اربوں میں کھیلنے لگے (PIB) پیر الٰہی بخش کالونی غیرقانونی تعمیراتی مافیا کی جنت میں تبدیل ایک سیاسی شخصیت پی آئی بی میں جاری غیرقانونی تعمیرات کے سرپرست اعلی کے طور پر ابھرے ہیں ادھر بلڈنگ انسپیکٹر فرحان لاکھوں/کروڑوں میں کھیلنے لگا پی آئی بی میں جاری غیرقانونی تعمیرات پلاٹنمبر (ڈی 31 ) گراؤنڈ پلس 2 کا تعمیراتی کام جاری ہئے۔