میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
محمد رضوان نے کیلنڈرایئر میں سب سے زیادہ 752 ٹی20رنز بنا لیے

محمد رضوان نے کیلنڈرایئر میں سب سے زیادہ 752 ٹی20رنز بنا لیے

ویب ڈیسک
پیر, ۲ اگست ۲۰۲۱

شیئر کریں

محمد رضوان کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ویسٹ انڈیز کیخلاف گیانا میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران محمد رضوان نے 46 رنز کی اننگز کھیل کر اپنے رنز کی تعداد 752تک پہنچا دی، انھوں نے یہ کارنامہ 14اننگز میں سر انجام دیا۔اس سے قبل یہ ریکارڈ ا?ئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کے پاس تھا،جنھوں نے 2019 کی20 اننگز میں 748 رنز بنائے تھے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں