میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آل رائونڈر محمد حفیظ نے کفایتی بولنگ کا ریکارڈبنا دیا

آل رائونڈر محمد حفیظ نے کفایتی بولنگ کا ریکارڈبنا دیا

ویب ڈیسک
پیر, ۲ اگست ۲۰۲۱

شیئر کریں

پاکستانی آل رائونڈر محمد حفیظ نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں کفایتی بولنگ کا ریکارڈ بنا دیا۔گذشتہ روزویسٹ انڈیز سے دوسرے میچ میں اسپنرنے4اوورز میں ایک میڈن کرتے ہوئے 6 رنز کے عوض ایک وکٹ لے کر ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں کفایتی بولنگ کا ریکارڈ بنا دیا۔ان سے قبل فاسٹ بولر محمد عامر نے2016 میں یواے ای کیخلاف 4 اوورز میں 6 رنز کے عوض 2 وکٹیں اپنے نام کی تھیں، اس میں بھی ایک اوور میڈن رہا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں