میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سینیٹ ، پہلا حافظ عبدالکریم ، آخری ووٹ ولید اقبال نے ڈالا

سینیٹ ، پہلا حافظ عبدالکریم ، آخری ووٹ ولید اقبال نے ڈالا

ویب ڈیسک
جمعه, ۲ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

سینیٹ میں انتخابی عمل کے دوران پہلا ووٹ مسلم لیگ ن کے رہنما مولانا حافظ عبدالکریم نے جبکہ آخری ووٹ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے پوتے ولید اقبال نے ڈالا، تین بجے کارروائی شروع ہوئی پہلا ووٹ سینیٹر حافظ عبدالکریم نے ڈالا آخری ووٹ علامہ محمد اقبال کے پوتے سینیٹر ولید اقبال نے ڈالا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں