میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مصنوعی زیورات کی برآمدات میں 24.2 فیصد کمی ریکارڈ

مصنوعی زیورات کی برآمدات میں 24.2 فیصد کمی ریکارڈ

ویب ڈیسک
منگل, ۲ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

مصنوعی زیورات کی ملکی برآمدات میں رواں مالی سال 2018-19) )کے پہلے نو ماہ میں (جولائی تا مارچ) 24.2 فیصد کمی واقع ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا مارچ 3.8 ملین ڈالر کے مصنوعی زیورات برآمد کیے گئے ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں اسی عرصے کے دوران مصنوعی زیورات کی بر آمدات کا حجم 5.05 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران مصنوعی زیورات کی قومی بر آمدات میں 1.25 ملین ڈالر سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں