میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نان فائلرز کو پراپرٹی کی خرید و فروخت پر رعایت ملنے کا امکان

نان فائلرز کو پراپرٹی کی خرید و فروخت پر رعایت ملنے کا امکان

ویب ڈیسک
اتوار, ۲ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے لیے پراپرٹی کی خریدو فروخت پر رعایت ملنے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق 40 لاکھ روپے سے زائد کی پراپرٹی خریدنے پر عائد پابندی ختم ہو سکتی ہے ، ایف بی آر نے نان فائلرز پر پابندی ختم کرنے کی تجاویز تیار کر لیں، منی بجٹ میں 40 لاکھ سے زائد کی پراپرٹی خریدنے پر پابندی عائد کی تھی، نان فائلرز پر پابندی سے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کا کاروبار ٹھپ ہو گیا تھا۔ذرائع کے مطابق نان فائلرز سے پابندی ہٹانے کا حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے بجٹ میں کیا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں