بین الاقوامیت پر یقین رکھتے ہیں، این جی اوز کو شفافیت یقینی بنانا ہوگی، احسن اقبال
منتظم
منگل, ۲ جنوری ۲۰۱۸
شیئر کریں
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے مستند اور فعال این جی اوز کی رجسٹریشن میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا ہے ہم بین الاقوامیت پر یقین رکھتے ہیں ۔پیر کو وزیر داخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ آئی این جی اوز کو شفافیت یقینی بنانا ہو گی، انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیو لپمنٹ سیکٹر میں مستند آئی این جی اوز کی خدمات کی قدر کرتا ہے۔