میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان اڈیالہ جیل میں ہی ہیں ,ان کی صحت بلکل ٹھیک ہے

عمران خان اڈیالہ جیل میں ہی ہیں ,ان کی صحت بلکل ٹھیک ہے

Author One
اتوار, ۱ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

لاہور:پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل میں ہی ہیں اور ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے-

زرائع کے مطابق ان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

عمران خان معمول کے مطابق اپنے سیل میں موجود ہیں، ان کے سیل کو تھانہ نیو ٹان کا حصہ قرار دیا گیا ہے-

بانی پی ٹی آئی 2 دسمبر تک تھانہ نیو ٹان پولیس کی تحویل میں جسمانی ریمانڈ پر ہیں-

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی 28 ستمبر کے احتجاج کے مقدمے میں پولیس نے گرفتاری ڈالی ہے-

جیل اسپتال ل کے ڈاکٹر روزانہ ان کا طبی معائنہ کرتے ہیں-

بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر اور شوگر لیول نارمل ہے-

وہ روزانہ 2 بار ورزش کرتے ہیں اور جیل مینل کے مطابق انہیں تمام سہولیات دستیاب ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں