میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
یکم اپریل کو قیمتوں میں ردوبدل نہیں ہوگا، پٹرولیم ڈویژن

یکم اپریل کو قیمتوں میں ردوبدل نہیں ہوگا، پٹرولیم ڈویژن

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۷ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

پٹرولیم ڈویژن نے اعلان کیا ہے کہ یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہو گا اور پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں ہی برقرار رہیں گی ۔ترجمان پٹرولیم ڈویژن کے مطابق یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کسی قسم کا ردوبدل نہیں ہوگا۔ پٹرول، ڈیزل اور دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 25مارچ سے نافذالعمل والی سطح پر ہی رہیں گی ۔ترجمان کے مطابق یکم اپریل کو 96روپے 58پیسے فی لیٹر پٹرول کی قیمت برقرار رہے گی اسی طرح ڈیزل 107 روپے 25 پیسے ، مٹی کا تیل 77روپے 45پیسے فی لیٹر کی موجودہ قیمت پر ہی فروخت ہوگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں