میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز شریف، مریم اور خاندان کے دیگر افراد کی لندن واپسی

نواز شریف، مریم اور خاندان کے دیگر افراد کی لندن واپسی

جرات ڈیسک
جمعرات, ۱ دسمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور مریم نواز یورپی ممالک کے دورے کے بعد واپس لندن پہنچ گئے۔خاندان کے دیگر افراد بھی ان کے ہمراہ تھے، شریف فیملی جنیوا سے ہیتھرو ائیرپورٹ واپس آئی۔ شریف خاندان 20 نومبر کو یورپ کے مختلف ممالک کے دورے پر روانہ ہوا تھا۔ اس حوالے سے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ یہ بریک خاندان کیلئے ضروری تھا جو اس سے پہلے پاکستان میں پی ٹی آئی حکومت کے ہوتے ہوئے ممکن نہیں تھا۔ خیال رہے کہ مریم نواز شریف کئی روز سے لندن میں موجود ہیں اور والد کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں