میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈالر کی بے قدری ،روپیہ مستحکم ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

ڈالر کی بے قدری ،روپیہ مستحکم ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

جرات ڈیسک
منگل, ۱ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

ڈالر کی بے قدری، روپیہ مستحکم ہونے لگا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق گزشتہ کئی روز سے امریکی ڈالر مسلسل اپنی قدر کھو رہا ہے، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ استحکام کی جانب گامزن ہے۔ منگل کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں کمی آنا شروع ہوئی۔ انٹر بینک میں ڈالر 44 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے 45 پیسے کا ہو گیا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہونے کے بعد 226 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 225 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41490 پر آ گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں