میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اے پی سی میں شامل 12 اپوزیشن جماعتوں کی مرکزی قیادت کا اجلاس طلب

اے پی سی میں شامل 12 اپوزیشن جماعتوں کی مرکزی قیادت کا اجلاس طلب

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱ اکتوبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

آل پارٹیز کانفرنس میں شامل 12 اپوزیشن جماعتوں کی مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اے پی سی میں شامل ایک درجن جماعتوں کی مرکزی قیادت کا اجلاس 2 اکتوبر کو آن لائن طلب کر لیاگیا، جس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی عہدے داران کا فیصلہ کیاجائے گا۔پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا آئندہ اجلاس 5 اکتوبر کو احسن اقبال کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوگا، جس میں ریلیوں، اکتوبر سے دسمبر تک جلسوں اور احتجاج کا روڈ میپ بنایاجائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں