میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
17روز میں تاریخ کا سب سے بڑا شہری انخلا کرایا ، بائیڈن

17روز میں تاریخ کا سب سے بڑا شہری انخلا کرایا ، بائیڈن

ویب ڈیسک
بدھ, ۱ ستمبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ 17روز میں تاریخ کا سب سے بڑا شہری انخلا کرایا ۔ا نہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اب ہماری افغانستان سے 20 سالہ موجودگی ختم ہوگئی ، وہ افغانستان میں خدمات انجام دینے والے کمانڈزر اور فوجیوں کا شکریہ ادار کرتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انخلا کی 31 اگست کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ متفقہ تھا، زندگیاں بچانے کے لیے ڈیڈ لائن میں توسیع نہ دینا بہتر تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں