میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی۔ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے کی کمی منظوری دی گئی، پٹرول کی فی لٹر قیمت 6 روپے 17 پیسے کم کردی گئی۔مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 6 روپے 32 پیسے کی کمی کی گئی،لائٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 5 روپے 72 پیسے فی لٹر کم کر دی گئی۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں