میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
برڈ فلو کا خطرہ، جنوبی افریقا نے دولاکھ 60 ہزار مرغیاں ہلاک کر دیں

برڈ فلو کا خطرہ، جنوبی افریقا نے دولاکھ 60 ہزار مرغیاں ہلاک کر دیں

منتظم
هفته, ۱ جولائی ۲۰۱۷

شیئر کریں

پریٹوریا (مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقا نے کہا ہے کہ مرغیوں کے دو فارموں میں اس وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔جنوبی افریقا نے برڈ فلو کے خطرے کے پیش نظر 2 لاکھ 60 ہزار سے زیادہ مرغیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا کے وزیر زراعت سین زنی زوکوانا نے ایک نیوزکانفرنس میں بتایا کہ یہ کارروائی برڈ فلو کے وائرس ایچ فائیو این ایٹ کو پھیلنے سے روکنے کے لیے کی گئی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں