میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شیرکاشکارکرناآسان نہیں ،مریم نواز

شیرکاشکارکرناآسان نہیں ،مریم نواز

ویب ڈیسک
هفته, ۱ مئی ۲۰۲۱

شیئر کریں

پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)ہار تب تسلیم کرے گی جب اس کو ہرایا تو جائے،شیر کا شکار کرنا آسان نہیں رہا ،شیر کو ہرانے کے لیے جو ہتھکنڈے آپ نے آزمائے ان کی داستان بھی سامنے آنے والی ہے انتظار فرمائیے اور یاد رکھیے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) انشا اللہ اپنا اور این اے249کے عوام کا حق واپس لے کے رہے گی،انتخاب میں شکست اگر عوام کے فیصلے کی وجہ سے ہوگی تو سرِ تسلیم خم ہوگامگر بکسہ چوری اور دھاندلی سے ہونے والے ہر فیصلے کا آخر تک مقابلہ کیا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں