میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی آئی سندھ نے سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کردیا

پی ٹی آئی سندھ نے سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کردیا

ویب ڈیسک
پیر, ۱ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ ہم سینیٹ الیکشن میں سندھ سے حصہ نہیں لے رہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینیٹ کا الیکشن چوری سے جیتا جا رہا ہے، اسمبلی میں اس وقت فارم 45والے ارکان نہیں۔سندھ سے پی ٹی آئی کے 6 امیدوار سینیٹ الیکشن میں حصہ لے رہے تھے، تاہم اب حصہ نہیں لے رہے۔ہمیں 8 فروری پر یقین ہے لیکن 9فروری پر یقین نہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں