میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مودی امریکا، اسرائیل کو ایران کی تباہی کے مشورے دینے لگا

مودی امریکا، اسرائیل کو ایران کی تباہی کے مشورے دینے لگا

ویب ڈیسک
اتوار, ۱ مارچ ۲۰۲۶

شیئر کریں

ایران کے دوست مودی کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گھناؤنا کردار سامنے آ گیا
رجیم تبدیلی کیلئے ایران پر کئی ہفتوں تک بمباری کرنا ہوگی، بھارت کا مشورہ

ایران کے نام نہاد دوست بھارت کا مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر گھناؤنا کردار سامنے آ گیا۔بھارت امریکا اور اسرائیل کو ایران کی تباہی کے مشورے دینے لگا، بھارت نے مشورہ دیا کہ رجیم تبدیلی کیلئے ایران پر کئی ہفتوں تک بمباری کرنا ہوگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں