میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز لیگ سے گورنرز سے متعلق ہماری بات چیت فائنل ہوئی ہے، بلاول بھٹو

نواز لیگ سے گورنرز سے متعلق ہماری بات چیت فائنل ہوئی ہے، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک
جمعه, ۱ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گورنرز سے متعلق ن لیگ سے ہماری بات چیت فائنل ہوئی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ کہا جا رہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو کامران ٹیسوری کے گورنر سندھ ہونے پر اعتراضات ہیں؟ جواب میں پی پی چیئرمین نے کہا کہ ہماری کسی ایک شخص سے متعلق ایسی کوئی بات نہیں ہے، ن لیگ سے ہماری بات چیت فائنل ہوئی ہے کہ کہاں کہاں گورنرز فائنل ہوں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ جہاں جہاں ن لیگ سے بات نہیں ہوئی اور معاہدہ نہیں ہوا، وہاں ایم کیو ایم اکاموڈیٹ ہوجائے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں